اسمارٹ فون سے نازیبا فلمیں دیکھنے والے ہوجائیں تیار ، حکومت کا ایسا اقدام کہ آپ اس کام سے توبہ کرلینگے
لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں بچوں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیاہے۔سابق سیکریٹری برائے ثقافت کا پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے استعمال سے بچوں میں منفی رجحان بڑھ رہا ہے اورجنسی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی ہونی چاہیے اور اس کیلئے عمر کا تعین کیا جائے۔اسکاٹ لینڈ میں اس پر ایک قانون بنا کر پابندی کا اقدام کیا گیا۔بچوں میں اسمارٹ فون سے فحاشی کا عنصر فروغ پارہا ہے جس کے نتیجے میں نوعمر بچوں میں جنسی حملوں کے واقعات بھی بڑھے ہیں۔
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home